سالانہ جلوس 6 محرم الحرام 2020

امام حسین اور شہداء کربلاء علیہم السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امام بارگاہ قصر عباس ع محلہ حسین آباد جنڈ سے 6 محرم الحرام کا سالانہ جلوس برآمد ہوا جس میں مختلف ماتمی سنگتیں اور نوحہ خواں پارٹیاں شریک ہوئیں جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا خمینی چوک جنڈ پر اختتام پزیر … سالانہ جلوس 6 محرم الحرام 2020 پڑھنا جاری رکھیں